"مدینہ منورہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(Fixed typo)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
}}
{{اسلام}}
'''مدینہ منورہ''' {{lang-ar|اَلْمَدِينَة اَلْمَنَوَّرَة}} مغربی سعودی عرب کےخطہ حجاز کا شہر،جہاں حضرت محمد {{درود}}صلی الله علىه وآله وسلم کا روضہ مبارک ہے۔ یہ شہر اسلام کا دوسرا مقدس ترین شہر ہے۔ شہر کی آبادی 2004ءکی مردم شماری کےمطابق 9 لاکھ 18 ہزار 889 ہے۔ شہر کا اصلپرانا نام یثرب تھا لیکن حضرت محمد صلى الله عليه وآلہ وسلم کی ہجرت مبارکہ کےبعد اس کا نام مدینۃ النبی رکھ دیا گیا جو بعد ازاں مدینہ بن گیا۔اسکی بنیاد اسلام پر ہے-
 
شہر کی سب سےاہم خصوصیت یہ ہےکہ یہاں مسجد نبوی اور حضور نبی کریم صلى الله عليه وآلہ وسلم کا روضہ مبارک ہے۔جس کی زیارت کےلئےہر سال لاکھوں فرزندان توحید یہاں پہنچتےہیں۔ تاریخ اسلام کی پہلی مسجد مسجد قباءبھی مدینہ میں قائم ہے۔
مکہ مکرمہ کی طرح مدینہ منورہ میں بھی صرف مسلمانوں کو داخل ہونےکی اجازت ہے۔ دونوں شہروں میں قائم مختلف مساجد میں ہر سال حج کی مناسبت سےلاکھوںسے لاکھوں مسلمان عبادت کرتےہیں۔اسکی ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ مدینہ منورہ کے چاروں طرف فرشتے ہیں۔ اور دجال یہاں نہیں آسکے گا۔
 
== تاریخ ==
گمنام صارف