"سورہ روم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
fix fa
م روبالہ جمع: ace, id ترمیم: ar, pt; cosmetic changes
سطر 65:
خاتمۂ کلام پر تمثیل کے پیرایہ میں لوگوں کو سمجھایا گیا ہے کہ جس طرح مردہ پڑی ہوئی زمین خدا کی بھیجی ہوئی بارش سے یکایک جی اٹھتی ہے اور زندگی و بہار کے خزانے اگلنے شروع کر دیتی ہے، اسی طرح خدا کی بھیجی وحی و نبوت بھی مردہ پڑی ہوئی انسانیت کے حق میں ایک باران{{زیر}} رحمت ہے جس کا نزول اس کے لیے زندگی اور نشوونما اور خیر و فلاح کا موجب ہوتا ہے۔ اس موقع سے فائدہ اٹھاؤ گے تو یہی عرب کی سونی زمین رحمت ال{{ا}}ہی سے لہلہا اٹھے گی اور ساری بھلائی تمہارے اپنے لیے ہی ہوگی۔ اس سے فائدہ نہ اٹھاؤ گے تو اپنا ہی نقصان کرو گے، پھر پچھتانے کا کچھ حاصل نہ ہوگا اور تلافی کا کوئی موقع تمہیں میسر نہ آئے گا۔
 
== حوالہ جات ==
 
<references/>
 
== متعلقہ مضامین ==
 
* [[ہرقل]]
* [[خسرو پرویز]]
* [[جنگ نینوا]]
* [[ہجرت حبشہ]]
 
{{سورت
سطر 84:
[[زمرہ:قرآن]]
 
[[ar:سورة الرّومالروم]]
[[fa:روم (سوره)]]
[[en:Ar-Rum]]
[[ace:Surat Ar-Rum]]
[[id:Surah Ar-Rum]]
[[ku:Rûm]]
[[nl:Soera De Byzantijnen]]
[[pt:Ar-Rum (sura)]]