"نعمہ (سلیمان کی بیوی)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) نیا مضمون |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 03:17، 22 جنوری 2018ء
نعمہ (”خوشگوار“) عبرانی بائبل کے مطابق ایک قدیم ملکہ، بادشاہ سلیمان کی بیوی اور رحبعام کی والدہ تھیں۔[2] وہ ایک عمونی اور اسرائیل یا یہوداہ کی تمام مادر ملکاؤں میں سے غیر ملکی تھیں۔[3] وہ عبرانی بائبل میں مذکور بادشاہ سلیمان کی صرف ایک وہی بیوی تھیں جنھوں نے ایک بچہ جنم دیا تھا۔
حوالہ جات
- ↑ 1 سلاطین 11: 4
- ↑ 1 سلاطین 14: 21 اور دوم تواریخ 12: 13
- ↑ پی۔ جے۔ برلین (1996)۔ "دی گریٹ لیڈیز"۔ |جیوش بائبل کوارٹرلی۔ 24 (1): 28