"قوالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تاریخ: روابط شامل کیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
'''قوالی''' [[موسیقی]] کی ایک قسم ہے جو ایک بدعت ہے یعنی دین میں لوگوں نے اپنی طرف سے اضافہ کیا ہے
 
== [[وجہ تسمیہ]] ==
قوالی اسم مبالغہ ہے، جس کا مصدر ’’قول‘‘ ہے۔ کسی قول (بات) کو بار بار دہرانے کو '''قوالی''' کرنا کہتے ہیں۔
 
== تاریخ ==
قوالی کو سلسلہ [[چشتیہ]] میں خاص اہمیت دی جاتی ہے۔ روایات کے مطابق قوالی کی شروعات حضرت [[امیر خسرو]] سے ہوئی۔ قدیم روایتی کلام زیادہ تر [[اردو|قدیم اردو]] میں ملتا ہے، تاہم آجکل [[فارسی]]، [[اردو]]، [[پنجابی زبان|پنجابی]]، [[سرائیکی زبان|سرائیکی]] اور دیگر زبانوں میں بھی قوالیاں بکثرت ہوتی ہیں۔
 
سطر 38:
‎ بھارت اور پاکستان میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو آج بھی اس فن سے واقفیت رکھتے ہیں مگر بیشتر لوگ اسے پارٹ ٹائم جاب کی طرح دیکھتے ہیں کیونکہ سوائے چند حضرات کے اب یہ کسی کی مالی ضرورت پوری کرنے سے قاصر ہے۔ درگاہوں کے آس پاس جو قوال نظر آتے ہیں ان میں سے بیشتر فن سے ناواقف ہوتے ہیں اور ان میں ایسے لوگوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے جو دن بھر آس پاس کوئی معمولی قسم کے کام کرتے ہیں اور شام کو ڈھول ،ہارمونیم لے کر بیٹھ جاتے ہیں۔ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ سرکاری طور پر اس فن کی سرپرستی کی جائے اور اس کے روایتی پرانے انداز کو دوبارہ عوام کے سامنے لایا جائے۔ یہ ہماری تہذیب سے جڑا ہوا فن ہے اور یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اپنے کلچر کی حفاظت کریں۔
 
== قوالی اور تبلیغ اسلام ==
برصغیر میں اسلام کی اشاعت میں قوالی نے نہایت اہم کردار ادا کیا۔ برصغیر میں تبلیغ اسلام کے دوران اس دور کے صوفیاء نے دیکھا کہ موسیقی ہندوؤں کے رگ و پے میں سمائی ہوئی تھی۔ چنانچہ انہوں نے مختلف قسم کے اسلامی کلام کو موسیقی کے ساتھ پیش کرنا شروع کیا، جو بعد ازاں فن قوالی کے روپ میں ابھرا۔ اللہ اور اس کے رسول کی یاد دلانے والے کلام کو موسیقی کے ساتھ عوام تک پہنچانے کو باعث ثواب سمجھا جاتا ہے۔
 
== قوالی اور حضرہ ==
عالم عرب میں بھی اسلامی کلام کو موسیقی کے ساتھ پیش کرنے کا رواج پایا جاتا ہے۔ شرکاء دورانِ سماع اٹھ کر جھومنا شروع کر دیتے ہیں، جسے '''حضرہ''' کرنا کہتے ہیں۔ قوال حضرات برصغیر میں رائج قوالی کو ’عجمی حضرہ‘ کے طور پر دیکھتے ہیں۔
موسیقی اسلام میں حرام ہے
 
== پاکستان میں قوالی ==
[[پاکستان]] نے متعدد ایسے قوال پیدا کئے جنہوں نے دنیا بھر میں شہرت پائی۔ بالخصوص [[نصرت فتح علی خان]]، [[عزیز میاں]] اور صابری برادران کا شمار صف اول میں ہوتا ہے۔
 
سطر 75:
* [[قطبی برادرز]]
 
== حوالہ جات ==
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.bbc.co.uk/programmes/p005xm48 BBC Radio 3 Audio (45 minutes): The Nizamuddin shrine in Delhi.] Accessed November 25, 2010.
* [http://www.bbc.co.uk/programmes/p005xm4c BBC Radio 3 Audio (45 minutes): A mahfil Sufi gathering in Karachi.] Accessed November 25, 2010.
سطر 86:
{{اردو شاعری}}
 
[[زمرہ:قوالی]]
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اسلامی موسیقی]]
[[زمرہ:بھارت میں اسلام]]
[[زمرہ:پاکستان میں اسلام]]
[[زمرہ:اسلامیپاکستان موسیقیمیں تصوف]]
[[زمرہ:پاکستانی ثقافت]]
[[زمرہ:صوفیانہ موسیقی]]
[[زمرہ:پاکستان میں تصوف]]
 
 
[[زمرہ:موسیقی]]
[[زمرہ:قوالی]]
[[زمرہ:Articles which use infobox templates with no data rows]]
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]