"ولادیمیر مایاکوفسکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 23:
| awards =
| language = [[روسی زبان|روسی]]
| notableworks = لینن<br />بادلوں کا تماشا<br /> 15 کروڑ
| spouse =
| children =
سطر 30:
}}
 
'''ولادیمیر ولادیمیرووچ مایاکوفسکی''' {{lang-rus|Влади́мир Влади́мирович Маяко́вский|Vladimir Vladimirovich Mayakovsky }} (پیدائش: [[19 جولائی]] [[1893ء]] - وفات: [[14 اپریل]] [[1930ء]] ) [[بیسویں صدی]] کے [[روس|روسی]] انقلابی [[شاعر]]، [[ڈراما نویس]]، مصوراور انقلابی شاعروں کے بڑے مکتبِ فکر" مستقبلیت" (Futurism) کے پیرو کارتھے<ref name="ReferenceA">موج ہوائے عصر، ظ انصاری، تقی حیدر، مطبع "رادوگا" اشاعت گھر، ماسکو، سوویت یونین، 1985 ،ص17-18</ref>۔
 
== پیدائش ==
ولادیمیرمایاکوفسکی [[روسی سلطنت]] کی ریاست [[جارجیا]] کے گاؤں بغدادی (موجودہ مایا کوفسکی) میں [[19 جولائی]] [[1893ء]] کو پیدا ہوئے<ref name="russiapedia.rt.com">http://russiapedia.rt.com/prominent-russians/literature/vladimir-mayakovsky/</ref>۔
 
== تخلیقی دور ==
لڑکپن ہی میں مایا کو فسکی نے [[1905ء]] کے انقلابی واقعات میں حصہ لیا جس کی پاداش میں انہیں قید میں ڈال دیا گیا۔ [[پہلی جنگ عظیم]] سے ذرا پہلے نوجوان مایاکوفسکی نے، جو مصور کی حیثیت سے تابندہ استعداد کے مالک تھے، شاعری کی دنیا میں قدم رکھا۔ [[انقلاب روس|اکتوبر انقلاب]] مایا کوفسکی کی زندگی میں ایک اہم موڑ تھا۔ عظیم [[انقلاب روس|اکتوبر انقلاب]] کے بلند آہنگ نقیب بن گئے ۔ "میستیریا بوف" (مزاحیہ بہ طرز مذہنی سوانگ)، "لینن"، "خوب" ،" 15 کروڑ" اور مایاکوفسکی کی دوسری تخلیقات دنیا کی انقلابی شاعری میں بیش بہا جواہر پاروں کی حیثیت رکھتی ہیں<ref name="ReferenceA"/>۔
 
== تخلیقات ==
=== نظمیں ===
* میستیریا بوف
* لینن
* خوب
* 15 کروڑ
* بادلوں کا تماشا
* بائیں چل
 
== وفات ==
[[روس]] کے عظیم انقلابی شاعر اور ڈراما نویس مایا کو فسکی 36 سال کی عمر [[14 اپریل]] [[1930ء]] میں [[ماسکو]]، [[سویت یونین]] میں
خودکشی کی<ref name="russiapedia.rt.com"/>۔
سطر 53:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{روسی ادب|state=expanded}}
 
[[زمرہ:1893ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1930ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مرد مصنفین]]
[[زمرہ:روسی ڈراما نگار اور ڈراما نویس]]
[[زمرہ:سوویت ڈراما نگار اور ڈراما نویس]]
[[زمرہ:خود کشی کرنے والے روسی مرد اداکار]]
[[زمرہ:روسی مرد اسٹیج اداکار]]
[[زمرہ:روسی مرد فلمی اداکار]]
[[زمرہ:روسی فنکار]]
[[زمرہ:روسی مصور]]
[[زمرہ:روسی شعراء]]
[[زمرہ:سوویتی شعراء]]
[[زمرہ:خودکشی کرنے والے شعرا]]
[[زمرہ:خودکشی کرنے والے مصنف]]
[[زمرہ:1893ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1930ء کی وفیات]]
[[زمرہ:روسی شاعر]]
[[زمرہ:روسی شخصیات]]
[[زمرہ:روسی شعراء]]
[[زمرہ:روسی فنکار]]
[[زمرہ:روسی مرد اسٹیج اداکار]]
[[زمرہ:روسی مرد فلمی اداکار]]
[[زمرہ:روسی مصور]]
[[زمرہ:روسی نقاد‏نثر نگار]]
[[زمرہ:روسی نقاد]]
[[زمرہ:روسی ڈراما نگار]]
[[زمرہ:روسی نثرڈراما نگار اور ڈراما نویس]]
[[زمرہ:روسیسوویت ڈراما نگار اور ڈراما نویس]]
[[زمرہ:روسی نقاد‏]]
[[زمرہ:سوویتی شعراء]]
[[زمرہ:سویت یونین میں آتشیں اسلحہ سے خودکشیاں]]
[[زمرہ:مارکسی مصنفین]]