"10 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار درستی+صفائی (9.7)
(←‏وفات: اضافہ مواد)
م (خودکار درستی+صفائی (9.7))
== واقعات ==
* [[680ء]] – [[واقعہ کربلا|سانحۂ کربلا]]: اسلامی پیغمبر، [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے نواسے [[حسین ابن علی]] کو مع اہل خانہ و دیگر احباب کے [[خلافت]] [[یزید بن معاویہ]] میں [[کربلا|میدان کربلا]] میں [[شہید]] کر دیا۔ مسلمان اس دن کو [[عاشورا]] کہتے ہیں۔
* [[732ء]] – [[معرکہ بلاط الشہداء]]: [[فرانس|مشرقی فرانس]] میں چارلس مارٹل کی کمان میں [[پوئتیے]] اور [[ تؤغ]] کی افواج نے [[خلافت امویہ|اموی فوج]] کو شسکت دے دی۔
* [[1975ء]] – [[پاپوا نیو گنی]] [[اقوام متحدہ]] کا رکن بنا۔
* [[2009ء]] – [[پاکستان]] کے شہر [[راولپنڈی]] میں [[بری فوج]] کے صدر دفتر جی۔ ایچ۔ کیو پر [[دہشتگرد]]وں کے حملے میں چار حملہ آوروں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں آٹھ سکیورٹی اہلکار اور ایک راہگیر بھی شامل تھے۔ چار حملہ آوروں نے 28 افراد کو ایک قریبی عمارت میں یرغمال بنا لیا۔ 18 گھنٹے کے بعد کمانڈو ایکشن کے ذریعے 25 یرغمالیوں کو رہا کروا لیا گیا جبکہ 3 ہلاک ہوگئے۔
* [[1900ء]] – [[ہیلن ہیس]]، امریکی اداکارہ (و۔ 1993ء)
* [[1913ء]] – [[کلاوڈ سمن]]، فرانسیسی ناول نگار، [[نوبل انعام برائے ادب|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ 2005ء)
* [[1930ء]] – [[ ایو شوواں]]، فرانسیسی کیمیا دان، [[نوبل انعام برائے کیمیا|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ 2015ء)
* [[1930ء]] – [[ہیرلڈ پنٹر]]، انگریز ڈراما نگار، فل منویس اور ہدایت کار [[نوبل انعام برائے ادب|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ 2008ء)
* [[1936ء]] – [[گر ہارڈ ارٹل]]، جرمن طبیعیات دان و کیمیا دان، [[نوبل انعام برائے کیمیا|نوبل انعام]] یافتہ
 
== تعطیلات و تہوار ==
* [[ ذہنی صحت کا عالمی دن]]
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}
 
 
 
{{مہینے}}