"10 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

9 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
{{پانچ دن|یدن=10|یماہ=12}}
== واقعات ==
 
* [[1901ء]] - آج تاریخ میں پہلی دفعہ نوبل انعامات تقسیم کئے گئے۔
* [[1930]] - طبیعیات میں نوبل انعام جیتنے والے پہلے بھارتی اور جنوبی ایشیائی سائنسدان سی وی رامن کو نوبل انعام برائے طبیعیات سے نوازا گیا۔۔
 
* [[1948]] - اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا عالمی قانون پاس کر لیا۔
* [[1979ء ]] -پاکستانی طبیعیات دان ڈاکٹر عبدالسلام کو طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا وہ یہ انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی تھے۔
* [[1996]] - جنوبی آفریقی صدر نے ایک معاہدے پر دستخط کئے جس کے تحت وہاں سفید فام لوگوں کی اجاراداری ختم ہوئی۔
* [[2000ء]] - سابق [[وزیر ا‎عظم پاکستان]] [[میاں محمد نواز شریف]] نے اپنے خاندان سمیت [[سعودی عرب]] میں جلا وطنی اختیار کر لی۔
* [[2009ء]] - جیمز کیمرون کی فلم اواتار نے ہالی وڈ کی تاریخ میں سب سے ذیادہ کمائی کرنے کا ریکارڈ قائم کیا۔
* [[2014ء]] - [[سوات]] [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والی طالبہ [[ملالہ یوسف زئی]] کو [[نوبل امن انعام]] دیا گیا۔
* [[1988ء]] - آرمینیا میں چھ اعشاریہ نو کے شدت کے زلزلے پینتالیس ہزار افرادہلاک ہوگئے <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
 
* [[1978ء]] - اسرائیلی وزیراعظم مناحم بیگن اور مصری صدر انورسادات کو نوبل امن انعام دیاگیا ۔ <ref name=uc/>

* [[1948ء]] - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے حقوق انسانی کا عالمی ڈکلیئریشن اختیار کیا ۔ <ref name=uc/>
 
== ولادت ==
* [[1963ء]] - اسکواش کے شہرہ آفاق کھلاڑی جہانگیر خان کراچی میں پیدا ہوئے ۔ <ref name=uc/>
 
* [[1963ء1878ء]] - اسکواشتحریک آزادی کے شہرہنامور آفاقرہنما کھلاڑیمولانا جہانگیرمحمد خانعلی کراچیجوہر رام پور میں پیدا ہوئے ۔ <ref name=uc/>
* [[1878ء]] - تحریک آزادی کے نامور رہنما مولانا محمد علی جوہر رام پور میں پیدا ہوئے ۔ <ref name=uc/>
 
== وفات ==
* [[1971ء]] - سوار محمد حسین ،نشان حیدر، نے ظفر وال شکر گڑھ کے نزدیک جام شہادت نوش کیا ۔ <ref name=uc/>
* [[1896ء]] - سوئیڈش سائنس دان اور صنعت کار الفریڈنوبیل کا انتقال ہوا ۔ <ref name=uc/>
* [[1874ء]] - اُردو کے مشہور شاعراورمرثیہ نگار میر انیس کا لکھنؤ میں انتقال ہوا ۔ <ref name=uc/>
 
== تعطیلات و تہوار ==
 
== حوالہ جات ==
 
=={{حوالہ جات==}}
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}
 
{{مہینے}}
 
[[زمرہ:دسمبر]]
[[زمرہ:ایام سال]]
[[زمرہ:دسمبر]]