"11 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏واقعات: درستی، اضافہ مواد
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 5:
* [[1297ء]] – [[جنگ اسٹرلنگ برج]] میں [[انگریزوں]] کو [[اسکاٹ لینڈ]] کے ہاتھوں زبردست شکست ہوئی۔ اسکاٹ لینڈ کے دستوں کی قیادت [[ولیم والس]] کررہا تھا۔
* [[1565ء]] – [[سلطنت عثمانیہ]] کو [[مالٹا]] کے [[محاصرۂ مالٹا|عظیم محاصرے]] میں پسپائی اختیار کرنا پڑی۔
* [[1976ء]] – اغواء شدہ بھارتی بوئنگ جہاز لاہور ایئرپورٹ پر اُترا مسافروں کو رہا کر دیا گیا۔<ref name=uc />
* [[1939ء]] – [[دوسری جنگ عظیم]]، عراق اور سعودی عرب نے نازی جرمنی کے خلاف اعلانِ جنگ کیا۔<ref name=uc />
* [[1946ء]] – پہلی طویل فاصلے کی کار ٹو کار کامیاب گفتگو کی گئی۔<ref name=uc />
* [[2001ء]] – [[امریکی]] شہر [[نیویارک]] میں [[ورلڈ ٹریڈ سینٹر]] کی جڑواں عمارات سے اور امریکی شہر [[واشنگٹن ڈی سی]] میں پینٹاگان کی عمارت سے مسافر جہاز ٹکرا گئے جبکہ ایک چوتھا جہاز ایک امریکی قصبہ شینکسول (ریاست پینسلوینیا) میں گر کر تباہ ہو گیا۔(مزید مطالعہ:[[سانحہ گیارہ ستمبر]])<ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2015ء]] – [[مسجد الحرام]]، [[سعودی عرب]] میں [[مکہ کرین حادثہ|کرین حادثہ]]، 111 لوگ ہلاک اور دیگر 394 زخمی۔
سطر 23:
 
== وفات ==
* [[1948ء]] – [[محمد علی جناح|قائداعظم محمد علی جناح]]، بانئ [[پاکستان]]، وکیل اور سیاست دان(پ۔ 1876ء)<ref name=uc />
* [[1971ء]] – [[نکیتا خروشیف]]، روسی جنرل اور سیاست دان (پ۔ 1894)
 
== تعطیلات و تہوار ==
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}
 
{{مہینے}}
 
[[زمرہ:ایام سال]]
[[زمرہ:ستمبر]]
[[زمرہ:ایام سال]]