"ویشنو مت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:بھگتی تحریک بجانب زمرہ:بھکتی تحریک
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{موضوعات مذاہب}}
سطر 1:
'''وشنو دھرم''' یا '''[[وشنو فرقہ]]''' (Vaishnavism)
({{Lang-hi|वैष्णव सम्प्रदाय}}) [[ہندومت]] کے اہم فرقوں میں سے ایک ہے۔ دیگر اہم فرقے '''[[شکتی دھرم]]'''، '''[[شیو پنتھ]]''' اور '''[[سمارت سوتر]]''' ہیں۔ '''وشنو فرقہ''' بھگوان وشنو کی پوجا پر خاص توجہ دیتا ہے۔ <ref>{{cite book|author=Pratapaditya Pal|title=Indian Sculpture: Circa 500 B.C.-A.D. 700|url=http://books.google.com/books?id=clUmKaWRFTkC |year=1986|publisher=University of California Press|isbn=978-0-520-05991-7|pages=24–25}}</ref><ref>{{cite book|author=Stephan Schuhmacher |title=The Encyclopedia of Eastern Philosophy and Religion: Buddhism, Hinduism, Taoism, Zen |url=http://books.google.com/books?id=vpP8770qVakC |date=1994 |publisher=Shambhala |isbn=978-0-87773-980-7 |page=397 }}</ref> اسے فرقے کو کبھی کبھی ویشنوی دھرم بھی کہا جاتا ہے۔
 
ہندو عقائد کے مطابق کائنات کو تین دیوتاوٴں [[برہما]]، [[وشنو]] اور[[ شیو]] نے سنبھالا ہوا ہے۔ برہما کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ انہوں نے کائنات تخلیق کی، وشنو کائنات کی حفاظت کرتے ہیں جبکہ شیوا اس کائنات کے محافظ ہونے کے ساتھ ساتھ اس کے خاتمے کا بھی سبب بنیں گے۔<ref>http://www.urduvoa.com/a/hindu-ritual-shivratri/2647678.html</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{ حوالہ جات }}
 
== بیرونی روابط ==
سطر 19:
 
 
{{موضوعات مذاہب}}
[[زمرہ:کرشن]]