"17 اگست" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار درستی+صفائی (9.7)
م (خودکار درستی+صفائی (9.7))
== واقعات ==
* [[1988ء]] – [[صدر پاکستان]] [[جنرل ضیاء الحق]] کا [[سی 130 ہرکولیس]] طیارہ [[پنجاب]] کے شہر [[بہاولپور]] میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں ضیاء الحق کے علاوہ [[پاکستان میں امریکی سفیر]] [[آرنلڈ رافیل]] اور بری فوج کے بہت سے اعلی عہدیدار بھی ہلاک ہوئے۔
* [[1998ء]] - زار روس اور اس کے اہل خانہ کو قتل کے 80برس بعد باقاعدہ دفن کیا گیا <ref name=uc />
* [[1995ء]] - پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 1000 پوانٹس کی حد عبور کی <ref name=uc />
* [[1990ء]] - پی ٹی وی کے چینل ٹو نے اپنی نشریات کا آغاز کیا۔ <ref name=uc />
* [[1973ء]] - افغانستان میں فوجی بغاوت، حکمران محمد ظاہر شاہ ملک بدر ہو گئے۔ <ref name=uc />
* [[2005ء]] - پاکستان سیکوریٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں 17مشتبہ غیر ملکی دہشت گرد ہلاک کردئیے<ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
 
== وفات ==
* [[1778ء]] – [[فریڈرک دوم]]، [[پروشیا]] کا بادشاہ تھا اور برطانیا کے بادشاہ [[جارج اول، برطانیہ عظمی|جارج اول]] کا پوتا تھا، (پیدائش: 1712ء)۔
* [[1790ء]] – معروف اسکاٹی ماہر معاشیات اور فلسفی ایڈم اسمتھ کا انتقال ہوا<ref name=uc />
* [[1917ء]] – زارِ روس نکولس دوم کو اس کے خاندان سمیت بالشویک انقلابیوں نے قتل کردیا <ref name=uc />
* [[1930ء]] – [[شیخ نور محمد]]، علامہ اقبال کے والد
* [[1969ء]] – [[اوٹو سٹرن]]، وٹو سٹرن جرمنی کے طبیعیات دان، 1943ء میں نوبل انعام برائے طبیعیات حاصل کیا، (پیدائش: 1888ء)۔
* [[1988ء]] – [[جنرل ضیا الحق]]، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
* [[1990ء]] – [[پرل بیلی]] امریکی اداکارہ و کلوکارہ، (پیدائش: 1918ء)۔
* [[2004ء]] – فلم اور اسٹیج کے مزاحیہ فنکار البیلا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے<ref name=uc />
* [[2005ء]] – برطانیا کے سابق وزیراعظم ایڈورڈہیتھ 89سال کی عمر میں انتقال کرگئے<ref name=uc />
* [[2015ء]] – [[ایوان کریگ]]، امریکی اداکارہ اور رقاصہ (پیدائش: 1937ء)۔
 
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}
 
{{مہینے}}