'''باشکیرباشقیر''' (Bashkirs) ([[باشکیرباشقیر زبان|باشکیرباشقیر]]: Башҡорттар) [[کوہ اورال]] کے دونوں اطراف [[باشکورتوستان]] کی مقامی ایک ترک قوم ہے۔ ایک ایسا مقام جہاں [[یورپ]] [[ایشیا]] سے ملتا ہے۔ باشکیرباشقیر کے گروہ [[روس]] کے [[جمہوریہ تاتارستان]], [[پیرم کرائی]], [[چیلیابنسک اوبلاست|چیلیابنسک]], [[اورنبرگ اوبلاست|اورنبرگ]], [[تیومن اوبلاست|تیومن]], [[سوردلووسک اوبلاست|سوردلووسک]], [[کورگان اوبلاست|کورگان]], [[سمارا اوبلاست|سمارا]] اور [[ساراتوو اوبلاست]]، اور اس کے علاوہ [[قازقستان]], [[یوکرین]], [[ازبکستان]] میں بھی بستے ہیں۔ یہ [[باشکیرباشقیر زبان]] بولتے ہیں۔ باشکیرباشقیر بنیادی طور پر [[حنفی]] [[سنی]] [[مسلمان]] ہیں۔
[[ملف:Bashkir woman in national costume.jpg|تصغیر|باشکیرخاتونباشقیرخاتون اپنے قومی لباس میں]]