"19 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 3:
* [[1984ء]] - [[جنرل ضیاء الحق]] نے [[پاکستان]] میں [[صدارتی ریفرنڈم]] کروایا ۔ اس [[ریفرنڈم]] میں کامیابی کے بعد ضیاء الحق نے خود کو آئندہ پانچ سال کے لیے ملک کا صدر قرار دے دیا۔
* [[2001ء]] - نائن الیون کے نتیجے میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں لگنے والی آگ پر تین ماہ بعد مکمل طور قابو پایا گیا ۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1998ء]] - امریکی اور برطانوی فوجوں کی عراق پر چار روزہ بمباری کا اختتام ہوا۔ <ref name=uc/>
* [[1984ء]] - برطانیہ اور چین کے درمیان ہانگ کانگ کو خودمختاری دینے کے معاہدے پر دستخط ہوئے ۔ <ref name=uc/>
* [[1950ء]] - گورنر جنرل پاکستان خواجا ناظم الدین نے مردان میں پریمیئر شوگرملز کا افتتاح کیا ۔ <ref name=uc/>
 
== ولادت ==
* [[1935ء]] - معروف ادیب شاعر اور کالم نگار مشفق خواجا لاہور میں پیدا ہوئے ۔ <ref name=uc/>
* [[1880ء]] - برصغیر کے نامور مصور فیضی رحمان کا یوم پیدائش ۔ <ref name=uc/>
 
== وفات ==
سطر 15:
== تعطیلات و تہوار ==
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}
 
{{مہینے}}
 
[[زمرہ:ایام سال]]
[[زمرہ:دسمبر]]
[[زمرہ:ایام سال]]