"استنجا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ زمرہ جات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
سطر 4:
* پانی سے صاف کر نا زیادہ بہتر ہے اسکی دلیل یہ آیت ہے کہ اھل قباء پانی سے دھوتے تھے تو انکی تعریف میں یہ آیت اتری ۔عن ابی ھریرة عن النبی ۖ قال:نزلت ھذہ الآیة فی اھل قباء (فیہ رجال یحبون أن یتطھروا ) قال کانوا یستنجون بالماء فنزلت فیہم ھذہ الآیة ۔<ref>( ابو داود شریف ، باب فی الاستنجاء بالماء ،ص 7، نمبر 44 سنن للبیھقی ، باب الاستنجاء بالماء ، ج اول ص 17٠، نمبر 511)</ref> اس حدیث میں ہے کہ پانی سے استنجا ء کر نے کی وجہ سے اھل قبا کی اللہ تعالی نے تعریف کی ہے ۔اسلیے پانی سے دھونا زیادہ بہتر ہے ۔ لیکن چونکہ جنگل اور صحراوں میں انسان کی مجبوری ہو تی ہے اسلیے پتھر سے بھی صاف کرے تو جائز ہے ۔استنجاء صحیح ہو نے کے لیے تین پتھر ہو نا واجب نہیں ہے اس سے کم میں بھی جائز ہو جائے گا ، البتہ حدیث کی وجہ سے تین پتھر لینا سنت ہے ۔<ref>اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 1 - مؤلف : مولانا ثمیر الدین قاسمی جامعہ روضۃ العلوم جھار کھنڈ انڈیا</ref>
== حوالہ جات ==
 
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:اسلامی ثقافت]]