"عصائے موسیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م درستی املا
سطر 3:
== اسلام میں ==
مروی ہے کہ [[موسیٰ علیہ السلام]] کا عصا جنتی آس کا تھا آپ کے قد کے برابر دس ہاتھ لمبا تھا اور اس میں دو شاخیں تھیں تاریکی میں روشن ہوجاتیں اس عصا کو [[آدم علیہ السلام]] جنت سے لائے تھے۔ آدم کے بعد انبیاء میں نسلاً بعد نسلٍ چلا آیا حتیٰ کہ شعیب کو مرحمت فرمایا۔<ref>تفسیر مظہری قاضی ثناء اللہ پانی پتی سورۃ البقرہ،آیت60</ref>
یہ لاٹھی آدم علیہ السلام کی لاٹھی ہے۔ ان کو خاص طور پر ایک فرشتے نے دی تھی جب وہ مدینہ جا رہے تھے۔ یہ رات کو روشنی دیتی تھی اور دن کے وقت آپ اسے ساتھ لے کر زمین میں گھومتے پھرتے اور اپنے لئےلیے رزق تلاش کرتے اور اس کے ساتھ اپنی بکریوں کے لئےلیے پتے بھی جھاڑتے تھے۔ <ref>تفسیر در منثور جلال الدین سیوطی،الاعراف،104</ref>یہ معجزہ [[موسیٰ علیہ السلام]] کے نو معجزوں<ref>القرآن، سورہ الاسراء 101</ref> میں سے ایک تھا۔
 
==حوالہ جات==