"عمل ترسیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا
سطر 1:
بعض [[حل پذیرپزیر]] (soluble) اشیا ایسی ہوتی ہیں جن کے [[محلول]] (solution) آپس میں ملائیں تو [[کیمیائی تعامل|کیمیائی عمل]] (chemical reaction) واقع ہوتا ہے جس سے دو نئی چیزیں بنتی ہین جن میں سے ایک حل پزیر ہوتی ہے جو محلول میں شامل ہو جاتی ہے جبکہ دوسرے [[ناحل پذیرپزیر]] (insoluble) ہوتی ہے جو محلول میں حل ہونے کی نجائے نیچے بیٹھ جاتی ہے۔ اسے کیمیا میں رسوب (precipitate) کہتے ہیں۔ اور رسوب بننے کا یہ عمل عمل ترسیب (precipitation) کہلاتا ہے۔
[[Image:Chemical precipitation diagram urdu.png|thumb|left|عمل ترسیب کا طریقہ کار]]
 
== کیمائی مساوات کے ذریعے وضاحت ==
 
مثال کے طور پر اگر [[پوٹاشیم کلورائیڈ]] کا [[محلول]] [[سلور نائٹریٹ]] کے محلول میں ملایا جائے تو فورا کیمیائی عمل شروع ہو جاتا ہے۔ یہ رسوب یعنی سلور کلورائیڈ، برتن کی تہہ میں بیٹھنے لگتا ہے۔ اس عمل میں رسوب کے علاوہ پوٹاشیم نائٹرائیٹ بھی پیدا ہوتا ہے جو پانی میں [[حل پذیرپزیر]] ہونے کی وجہ سے اس میں حل ہو حاتا ہے۔
:AgNO<sub>3</sub> (aq) + KCl (aq) → AgCl (s) + KNO<sub>3</sub> (aq)