"عید فسح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:یہودیت
م درستی املا
سطر 3:
 
==وجہ تسمیہ==
[[عبرانی]] میں '''فسح''' (فَسَحَ) جس [[فعل]] سے [[مشتق]] ہے اس کا مطلب یہاں '''چھوڑنا''' ، نظر انداز کرنا ہے۔<ref>خروج 13:12</ref> فسح کی اصطلاح [[رسم]] اور [[قربانی]] کے [[جانور]] دونوں کے لئےلیے مستعمل ہے۔<ref>اس سلسلہ میں ایک فعل ہے جس کا اشتقاقی مطلب "لنگڑانا" ہے اور جس سے دیگر نظریات نکلے ہیں۔</ref>، بے خمیری روٹی کا بھی اس سے گہرا تعلق ہے، جب بنی اسرائیل کو مصر سے نکلنے کا حکم دیا گيا تو اس وقت ان پر توریت میں پابندی لگائی گئی کہ وہ سب سات روز تک '''بے خمیری روٹی''' کھائیں۔ اس کے ساتھ ہی توریت میں یہ حکم ہے کہ" اس دن کو ہر سال عید سمجھ کر منانا، اور ہمیشہ ایسا کرنا"۔<ref>خروج، 15:12</ref>
 
== تورات میں تہوار منانے کا حکم ==