"فرازروی اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 سال پہلے
م
درستی املا
م (روبالہ: منتقلی 14 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q1194369 پر موجود ہیں)
م (درستی املا)
[[file:Henry Barber on Savage Journey (1975) - 11.jpg|thumb|[[ہنری باربر (کوہ پیما)|ہینری باربر]] کی [[ماؤنٹ ولنگٹن]]، [[تسمانیہ]] پر 1975ء میں فتح اول]]
 
کوہ پیمائی میں کسی پہاڑی چوٹی کو قابل ثبوت انداز میں پہلی بار کامیابی سے سر کرنے کو فتح اول کہتے ہیں۔ چونکہ چوٹی تک پہنچنے کے ایک سے زیادہ راستے ہو سکتے ہیں اس لئےلیے کسی مخصوص راستے سے پہلی بار چوٹی تک پہنچنے کو اس راستے سے فتح اول کہا جاتا ہے۔ فتح اول اس لحاظ سے قابلِ ذکر ہوتی ہے کہ اس میں حقیقی دریافت اور زیادہ خطرات کا سامنا ہوتا ہے۔ بعد کی کوششیں فتح اول میں اکٹھی کی گئی معلومات کی بنیاد پر نسبتاً آسان ہوجاتی ہیں۔
 
 
107,164

ترامیم