"22 فروری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 3:
* [[1821ء]] - [[ہسپانیہ]] نے مشرقی [[فلوریڈا]] کو [[امریکا|امریکا کی ریاستیں]] کوپانچ ملین [[ڈالر]] میں فروخت کیا <ref name="uc"/>
* [[1935ء]] - امریکی صدارتی محل [[وائٹ ہاؤس]] پر سے طیاروں کا گزرنا ممنوع قراردیا گیا <ref name="uc"/>
* [[1958ء]] - [[متحدہ عرب جمہوریہ]] کا قیام، [[مصر]] و [[سوریہ]] میں ریفرنڈم کے بعد مصری صدر [[جمال عبدالناصر]] اور سوری صدر [[شکری القوتلی]] کے درمیان معاہدے پر دستخط
* [[1968ء]] - [[مجیب الرحمان]] کو [[اگرٹلہ سازش]] کے مقدمے سے بر کر دیا گیا۔
* [[1980ء]] - [[افغانستان]] میں [[مارشل لا]] کا نفاذ <ref name="uc"/>
سطر 12:
* [[1028ء]] - [[امام الحرمین جوینی]]، فارسی قانون دان اور ماہر الہیات
* [[1514ء]] - [[طہماسپ اول]]، ایرانی شاہ
* [[1732ء]] - امریکا کے پہلے صدر [[جارج واشنگٹن]] کا یوم پیدائش (امریکا میں عام تعطیل کا دن)
* [[1788ء]] - [[شوپنہائر]]، جرمن فلسفی اور مصنف
* [[1914ء]] - [[ریناٹو ڈلبیکو]]، اطالوی نژاد امریکی سائنسدان
سطر 35:
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc}}
 
{{مہینے}}
 
[[زمرہ:فروری]]
[[زمرہ:ایام سال]]
[[زمرہ:فروری]]