"آٹو کیڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{یتیم}}
{{صفائی نو لکھائی}}
دورِ حاضر میں انجینئرنگانجینئری / ڈیزائن سے متعلق جو سافٹ وئرز استعمال ہوتے ہیں ، وہ تمام CAD یعنی Computer-Aided-Design کے زمرے میں آتے ہیں۔ CAD سے متعلق بہت سارے پیکجز (Packages) دستیاب ہیں ۔۔۔
مثلاً : مائکرواسٹیشن (MicroStation) ، تھری ڈی اسٹوڈیو یا تھری ڈی میکس (3D-Max) ، ڈاٹا کیڈ (DATACAD) ، آرکی کیڈ (ArchiCAD) ، اریس (ARRIS) ، سوفٹ کیڈ (SoftCAD) ، انٹیلی کیڈ (اوپن سورس آٹوکیڈ) (IntelliCAD opensource) وغیرہ ۔
 
سطر 14:
 
حساب و پیمائش کے لحاظ سے بالکل درست ڈرائنگ تیار کرنا AutoCAD کی ایک عمومی خاصیت ہے۔ کیونکہ AutoCAD ، پیمائش کی اکائی (Units of measurement) ، اسکیل (Scale) اور کاغذ کے سائز کو مدنظر رکھ کر ڈرائنگ کی تخلیق کرتا ہے۔ اور ڈرائنگ اِس حد تک درست (accurate) ہوتی ہے کہ اس کے print-out کی بنیاد پر عمارتیں/ صنعتی کار خانے (Factories) وجود میں آتے ہیں۔
AutoCAD ہر چند کہ ' اڈوبی فوٹو شاپ ' یا ' کورل ڈرا ' کی طرح خالصتاً گرافکس کا سافٹ وئر نہیں ہے ۔۔۔ بلکہ یہ انجینئرنگانجینئری ڈیزائن کے Line-Art سے تعلق رکھنے والا پروگرام یا اپلی کیشن (Application) ہے۔ اس کے باوجود، اس کے استعمال کنندگان میں جہاں زیادہ تر سول انجینئر ، آرکیٹکٹ ، میکانیکل / الکٹریکل انجینئر ، ایرو ناٹیکل انجینئر اور نقشہ ساز نظر آتے ہیں، وہیں مختلف پیشہ ورانہ شعبہ جات میں بھی اس کا استعمال عام ہے۔
 
آٹو کیڈ کی تاریخ (History of AutoCAD)
سطر 52:
اختتامیہ
یہ آٹوکیڈ (AutoCAD) کا ایک مختصر سا تعارف تھا۔
اس کو تحریر کرنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ آٹوکیڈ سیکھنے والے کو علم رہے کہ عام گرافکس پروگرام کی طرح آٹوکیڈ کوئی عام سافٹ وئر نہیں ہے ۔ بلکہ یہ انجینئرنگانجینئری کے فن سے تعلق رکھتا ہے ۔ اور اس کو صحیح طور سے سیکھنے اور اس پر عبور حاصل کرنے کے لیے اس کے پس منظر سے واقفیت بھی ضروری ہے۔
اس کے علاوہ ۔۔۔ جیسا کہ آج کل روایت بن گئی ہے کہ کسی بھی سافٹ وئر کو سیکھنے کے لیے اس کے چند commands کا علم اور اس کا تجربہ کافی سمجھا جاتا ہے ، واضح رہے کہ آٹوکیڈ کے ساتھ ایسا رویہ برتا نہیں جا سکتا۔
یہ ضروری تو نہیں لیکن مناسب ترین اَمر یہی ہے کہ آٹوکیڈ کا سیکھنے والا انجینئرنگانجینئری پس منظر رکھتا ہو یا کم سے کم Mathematics کے بنیادی اصولوں سے واقف ہو۔ اس کی اہم وجہ یہ ہے کہ آٹوکیڈ کی ہر ڈرائنگ باقاعدہ پیمائش کے اصولوں کے تحت Meter/Centimeter یا Foot/Inches میں بنائی جاتی ہے اور کاغذ پر اس کا پرنٹ نکالنے کے بعد کاغذ پر بنی ڈرائنگ کی بالکل درست پیمائش بھی کی جا سکتی ہے۔
 
آٹوڈیسک نے ریوٹ کے متعلق کافی لمبے دعوے کئے تھے مگر ریوٹ کی متنوع افادیت کے باوجود سالہا سال سے پھیلی آٹوکیڈ کی [[اجارہ داری]] کو ختم تو کیا کم بھی نہ کیا جا سکا۔