"اسامہ بن لادن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 11:
 
=== تعلیم ===
اسامہ بن لادن نے ابتدائی تعلیم سعودی عرب سے ہی حاصل کی بعد ازاں انہوں نے [[ریاض]] کی [[کنگ عبد العزیز یونیورسٹی]] سے ماسٹر ان بزنس ایڈمنسٹریشن (MBA)کیا۔ اسامہ بن لادن کے بارے میں بعض مغربی صحافیوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے لندن کی کسی یونیورسٹی سے انجینئرنگانجینئری کی ڈگری حاصل کی تھی، تاہم اسامہ بن لادن کے قریبی حلقے سے اس خیال کی نفی ہوتی ہے۔
[[ملف:Osma child.jpg|framed|بائیں|سرخ نشان میں موجود اسامہ بن لادن کے بچپن کی تصویر جو [[فالون]] ، [[سوئیڈن]] میں 1971ء میں لی گئی۔ ]]