"انگلستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 96:
=== حالیہ تاریخ ===
گریٹ برٹین کی نئی سلطنت کے ماتحت رائل سوسائٹی اور دیگر اداروں کی مدد سے سائنس اور
صنعتی انقلاب کے دوران بہت سارے صنعتی کارکن دیہاتوں سے نئے بننے والے صنعتی علاقوں جیسا کہ مانچسٹر اور برمنگھم منتقل ہونے لگے۔ اس دور میں مانچسٹر کو وئیر ہاؤس سٹی یعنی گوداموں کا شہر اور برمنگھم کو ورک شاپ آف دی ورلڈ کہا جاتا تھا۔ فرانسیسی انقلاب کے دوران انگلستان میں نسبتاً استحکام رہا۔ نپولن کی جنگوں کے دوران نپولن نے جنوب مشرق سے حملے کا سوچا لیکن ناکام رہا۔اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہوا کہ سکاٹ اور ویلش لوگ بھی ایک قومی دھارے میں ڈھل گئے۔
|