"بانس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: zh-min-nan:Tek
م روبالہ جمع: cy:Bambŵ; cosmetic changes
سطر 15:
| ذیلی_تقسیم_ =
<div style='text-align: left; direction: ltr; margin-left: 1em;'>
* [[w:Arthrostylidiinae|Arthrostylidiinae]]
* [[w:Arundinariinae|Arundinariinae]]
* [[w:Bambusinae|Bambusinae]]
* [[w:Chusqueinae|Chusqueinae]]
* [[w:Guaduinae|Guaduinae]]
* [[w:Melocanninae|Melocanninae]]
* [[w:Nastinae|Nastinae]]
* [[w:Racemobambodinae|Racemobambodinae]]
* [[w:Shibataeinae|Shibataeinae]]
</div>}}
بانس [[لکڑی]] کے مدامی سدابہار [[پودوں]] کے گروہ سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی کچھ اقسام انتہائی طویل القامت بھی ہوتی ہیں۔ بانس دنیا کا سب سے تیزی سے بڑھنے والا لکڑی کا پودا ہے۔ یہ ایک دن میں اوسطا{{دوزبر}} تین سے چار فٹ (5۔1 سے 0۔2 انچ فی گھنٹہ) کی رفتار سے بڑھتا ہے۔ جس کا انحصار [[زمین]] کی ساخت، زرخیزی اور موسمی اثرات پر ہوتا ہے۔ یہ [[مشرقی ایشیاء]] اور [[جنوب مشرقی ایشیاء]] میں [[معاشی]] اور [[ثقافتی]] اعتبار سے نہایت اہم گردانے جاتے ہیں، جہاں ان کا استعمال نہایت کثرت سے [[باغ|باغوں]]، تعمیراتی سامان اور خوراک کے وسیلے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ ان کی اکیانوے اقسام اور ایک ہزار [[انواع]] ہیں۔یہ طرح طرح کے موسوں میں ملتے ہیں، سردپہاڑی علاقوں سے لے کر منطقہ حارہ کے گرم علاقوں تک۔ یہ تقریبا{{دوزبر}} پورے [[مشرقی ایشیاء]]، شمالی [[آسٹریلیا]] اور مغربی [[بھارت]] میں [[ہمالیہ]] تک پائے جاتے ہیں۔ <ref>این بیسٹرائیکوف، وی۔کاپوس، آئی۔لائیسینکو اور سی۔ایم۔اے۔ سٹیپلیٹن. [http://www.springerlink.com/content/gu726j88x87k4508/ ایشیاء میں جنگلی بانس کی تقسیم و تحفظ کا مقام], ''نباتیات اور تحفظ'', vol. 12 no. 9 (Sep 2003), pp. 1833-1841.</ref>
اس کے علاوہ یہ [[صحرائے اعظم]] [[افریقہ]] کے ذیلی علاقوں، [[امریکین]] کے شمالی مشرقی علاقوں میں، <ref>{{cite web | title=دیوقامت بانس| url=http://plants.usda.gov/java/profile?symbol=ARGI | work=نباتیاتی اعدادوشمار | publisher=امریکی محکمہء زراعت}}</ref>
جنوب میں [[ارجنٹائن]] اور [[چلی]]، جوکہ اُن کے انتہائی جنوب کا علاقہ ہے۔ وہ علاقے جن میں بانس کی فصل نہیں ہوتی، اُن میں [[یورپ]]، شمالی [[افریقہ]]، مغربی [[ایشیاء]]، [[کینیڈا]]، [[آسٹریلیا]] کا بیشتر حصہ اور [[انٹارکٹیکا]] شامل ہیں۔ <ref name=rhs>ہکسلے۔اے۔ایڈ (1992). ''نئی زرعی لغت. ISBN 0-333-47494-5.</ref>
[[زمرہ:نباتات]]
{{Clear}}
== حوالہ جات ==
<references />
 
[[زمرہ:نباتات]]
 
[[ar:خيزران]]
سطر 44 ⟵ 45:
[[ca:Bambú]]
[[cs:Bambus]]
[[cy:Bambŵ]]
[[da:Bambus]]
[[de:Bambus]]