"دھوبی خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:حذف بین الویکی موجود در ویکی ڈیٹا: en
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[image:Laundromat.jpg|thumb|200px|ایک خودکار آلاتی دھوبی خانہ جہاں متعدد آلاتِ دُھلائی لگے دیکھے جاسکتے ہیں]]
'''دھوبی خانہ''' یا '''دھوبی گاہ''' (laundry) کسی بھی ایسی کاروباری جگہ کو کہاجاتا ہے جہاں کپڑوں کی [[دھلائی|دُھلائی]] اور پھر اُن کو خشک کرنے کی سہولت مہیّا ہو۔ دھوبی خانہ میں یا تو کوئی [[دھوبی|ملازم]] ہوسکتا ہے جو کپڑوں کی دُھلائی کرتا ہو یا یہ خودکار بھی ہوسکتا ہے جہاں [[آلہ دھلائی|آلاتِ دُھلائی]] لگے ہوں اور ایسے دھوبی خانے میں کسی ملازم کی موجودگی کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ دُھلائی کا سارا کام خود بخود آلاتیمیکانیکی طور پر سرانجام پاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیں ==