"2 جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 4:
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1965ء]] - [[ایوب خان]] [[صدر پاکستان|پاکستان کے صدر]] منتخب ہوئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1972ء]] - [[پاکستان]] میں [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی حکومت نے اعلان کیا کہ ہر قسم کی صنعتوں کو [[قومیایا]] جائے گا۔
* [[1992ء]] فیڈرل شریعت کورٹ نے رِباکو غیر اسلامی قرار دے دیا <ref name="uc">{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/| تاریخ اشاعت = | عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ترجمہ عنوان = | ناشر = اردو ڈاٹ کو | زبان = }}</ref>
* [[1977ء]]{{پرچم | پاکستان}} میں زرعی اصلاحات کا نفاذ عمل میں آیا <ref name="uc"/>
* [[1974ء]]{{پرچم | ارجنٹائن}} میں ہولناک آتشزدگی،ایک اعشاریہ دو ملین ایکٹر حصہ جل کر راکھ <ref name="uc"/>
* [[1972ء]] - {{پرچم | پاکستان}} کی تمام اہم صنعتوں کو قومیا لیاگیا <ref name="uc"/>
* [[1942ء]] - جنگ عظیم دوم: {{پرچم | فلپائن}} کے دار الحکومت منیلا پر جاپانی افواج کا قبضہ <ref name="uc"/>
* [[1857ء]] - برطانوی فوجیوں کا بھارتی شہر کلکتہ پر قبضہ <ref name="uc"/>
* [[1839ء]] - چاند کی پہلی تصویرفرانس کے فوٹوگرافر لوئس ڈاگوری نے کھینچی <ref name="uc"/>
* [[1492ء]] - سقوطِ غرناطہ : اندلس ({{پرچم | اسپین}}) سے عربوں کی حکومت کا خاتمہ <ref name="uc"/>
* [[2016ء]] - سعودی شیعہ عالم، [[نمر باقر النمر]]اور دیگر 46 افراد کو مختلف الزامات کے تحت [[سعودی عرب]]میں [[سزائے موت]] دی گئی۔ نمر باقر کی اس سزائے موت پر [[ایران]] سمیت کئی دیگر عالمی اداروں کا اظہار افسوس اور شدید تنقید۔
* [[2016ء]] - [[پٹھان کوٹ]] ایئر بیس پر حملہ، میں 5 شدت پسند اور 8 بھارتی فوجی و دیگر اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔
 
== ولادت ==
* [[1642ء]] - [[محمد رابع]]، عثمانی سلطان (و۔ 1693)
* [[1699ء]] - [[عثمان ثالث]]، عثمانی سلطان (و۔ 1757)
* [[1920ء]] - [[آئزک ایسیموو]]، امریکی کیمیادان اور مصنف (و۔ 1992)
* [[1929ء]] - [[لہری]]، پاکستان کی فلم انڈسٹری کے ممتاز مزاحیہ اداکار متحدہ ہندوستان کے شہر [[کان پور]] میں پیدا ہوئے
* [[1940ء]] - [[سعود الفیصل]]، سعودی وزیر خارجہ (و۔ 2015)
* [[1967ء]] - [[ٹیا کریرا]]، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
* [[1983ء]] - [[کیٹ بوسورتھ]]، امریکی اداکارہ، گلوکارہ، اور پروڈیوسر
 
== وفات ==
سطر 30:
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc}}
سطر 36:
{{مہینے}}
 
[[زمرہ:جنوری]]
[[زمرہ:ایام سال]]
[[زمرہ:جنوری]]