"شاہ فہد یونیورسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 24:
آغاز میں شاہ فہد یونیورسٹی برائے پٹرولیم و معدنیات 23 ستمبر 1963ء کو سعودی شاہی فرمان کے تحت بطور کالج برائے پٹرولیم و معدنیات کے طور پر بنائی گئی تاکہ سعودی عرب کے دو قیمتی قدرتی وسائل یونی معدنیات اور پٹرولیم کی اعلٰی تعلیم مہیا کی جا سکے۔<ref name=kfupm/> 1975ء میں اسے یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا۔<ref name=kfupm/> بعد ازاں 1986ء میں اسے شاہ فہد کے نام سے موسوم کر دیا گیا۔<ref name=kfupm/>
==تعلیمی معاملات==
یونیورسٹی کا ذریعہ تعلیم انگریزی ہے البتہ اسلامیات اور عربی زبان کے مضامین عربی زبان ہی میں تعلیم کیے جاتے ہیں۔ یونیورسٹی سائنس میں دوسرے سے تیسرے درجے تک جبکہ انجینئرنگانجینئری میں تیسرے درجے اور فلسفہ کی سند تک تعلیم مہیا کرتی ہے۔ قابلیت کی پیمائش کا میعاری نظام 0 تا 4 تک پیمانے سے ماپا جاتا ہے۔
{|class="wikitable"
|-