"مول (اکائی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

45 بائٹ کا اضافہ ،  13 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (مول بجانب سال (کیمیاء) منتقل)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سال (mole) سے مراد [[علم]] [[کیمیاء]] میں کسی بھی [[عنصر]] یا [[مرکب]] کے [[گرام|گراموں]] میں تولے جانے (اخذ کیئے جانے) والے اس [[وزن]] کی ہوتی ہے کہ جو اس متعلقہ عنصر یا مرکب کے [[سالماتی وزن|سالماتی وزن (molecular weight)]] کے برابر ہو۔ مثال کے طور پر [[پانی|پانی (H<sub>2</sub>O)]] کا سالماتی وزن ؛ [[آبگر|H]] اور [[آکسیجن|O]] کے سالماتی وزن بالترتیب 2 اور 16 کو جمع کرنے پر 18 ہوتا ہے اس لیئے کہا جاسکتا ہے کہ اگر پانی کے 18 گرام تولے جائیں تو وہ پانی کا ایک مول بنائیں گے۔
==وجۂ تسمیہ==
 
==حوالہ جات==
 
[[زمرہ:اکائیات]]
33,238

ترامیم