"نظامت توضیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ زمرہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 2:
'''نظامت توضیع''' {{دیگر نام|انگریزی=Configuration Management}} سے مراد وہ عملکاری (Process) ہے جو کسی بھی حصیلہ (Product) کو رواج دینے اور اسکے دائرہ حیات کے دوران بمطابق اشتقاق (Design) و عملیاتی (Operational) معلومات، کارگردگی کو برقرار و بحال رکھنے اور اسکے طبعی خواص کو ضروریات سے ہم آہنگ رکھنے کے لیے مستعمل ہو۔ اسے آگے کے مضموں میں ہم سی-ایم کے مخفف سے ظاہر کریں گے۔
 
کنفیگریشن مینجمنٹ کی یہ عملکاری عسکری انجینئرنگانجینئری تنظیموں کے اندر پیچیدہ نظاموں میں وسیع تر پیمانے پر استعمال ہوتی ہے۔
 
مثلاً، ہتھیاروں کا نظام، نظام ترسیلات (Vehicle System) یا پھر نظام اطلاعات
عسکری نظام کے علاوہ یہ عملکاری اب [[مدنی ہندسیات]] کے اندر ڈومین ماڈلز (Domain Models) کے لئے اور صنعتی ہندسیاتانجینئری کے متعلقہ شعبہ جات جیسا کہ سڑکیں، پل، نہریں، پشتے (Dams) اور عمارتیں بنانے میں بھی مستعمل ہے۔
 
==تعارف==