"نہر پاناما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ زمرہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
''نہر پاناما'' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Panama Canal، [[ہسپانوی]]: Canal de Panamá) [[وسطی امریکہ]] کے ملک [[پاناما]] میں واقع ایک [[بحری نہر]] ہے جس کے ذریعے [[بحری جہاز]] [[بحر اوقیانوس]] اور [[بحر الکاہل]] کے درمیان سفر کر سکتے ہیں۔ اس [[نہر]] کی تیاری انجینئرنگانجینئری کے منصوبہ جات کی تاریخ کا سب سے بڑا اور مشکل ترین منصوبہ تھا۔ اس کی تعمیر سے علاقے میں جہاز رانی پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوئے کیونکہ اس سے قبل جہاز [[براعظم]] [[جنوبی امریکا]] کے گرد چکر لگا کر [[راس ہورن|راس ہارن]] (Cape Horn) سے [[بحر الکاہل]] میں داخل ہوتے تھے۔ اس طرح [[نیویارک]] سے [[سان فرانسسکو]] کے درمیان بحری فاصلہ 9 ہزار 500 کلومیٹر (6 ہزار میل) ہو گیا جو راس ہارن کے گرد چکر لگانے پر 22 ہزار 500 کلومیٹر (14 ہزار میل) تھا۔
 
[[ملف:Panama_Canal_under_construction%2C_1907.jpg|thumb|نہر پاناما کی تعمیر کا ایک منظر، 1907ء]]