"وراثی ہندسیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
'''وراثی ہندسیاتانجینئری''' جس کو انگریزی میں genetic engineering کہا جاتا ہے میں بنیادی طور پر وراثی مادے (ڈی این اے) کو استعمال کیا جاتا ہے۔ اہم ترین قدم کسی اجنبی ڈی این اے کا ایک منتخب میزبان خلیے (host cell) میں انتقال (ٹرانسفر) کرنا ہے۔ جسمیں مندرجہ ذیل اہم مراحل انجام دیے جاتے ہیں
 
# [[ڈی این اے|حقیقی المرکز]] اور [[ڈی این اے|بـِدائی المرکز]] دونوں طرح کے خلیات میں [[ڈی این اے]] کے تداوُل یعنی manipulation کے مراحل
سطر 8:
:* [[مُتَوالِيَہ|متوالیت]] (sequencing)
:* تخلیق کیمیاوی
# اور پھر [[تنسیل|مثل تولید (cloning)]] و [[تعبیروراثہ|تعبیر (expression)]] جیسے مراحل شامل ہیں۔ <br />ایسی صورتحال میں جیسا کہ اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ نسل (offspring) میں آنے والا وراثی مادہ غیراجدادی (non-parental) [[الیل]] رکھتا ہے کیونکہ اوپر درج کردہ مراحل میں ڈی این اے کی [[ماشوبیئت]] (recombination) کی جاچکی ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ اکثر وراثی مہندسانجینئر کے لیے <font face="times new roman"> '''ماشوب ڈی این اے طرزیات''' </font> (recombinant DNA technology) کی اصطلاح بھی متبادل نام کے طور پر استعمال کردی جاتی ہے۔ اس طــرز یا ٹیکنالوجی کے موجودہ استعمالات تو اس مضمون میں کسی اور جگہ آئیں گے، یہاں اتنا ذکر ہے کہ اسکے ذریعہ [[موراثہ]] (genome) کا تداول کرکہ اصطناعی طور پر جاندار کے خاصات (traits) میں ترمیم کی جاسکتی ہے، نۓ خاصات کا اضافہ کیا جاسکتا ہے اور / یا انکو مفید طور پر اپنے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ایک اور خاص بات جو یہاں درج کرنا مناسب ہے وہ یہ ہے کہ وراثی مہندسانجینئر مـُخـتـَبرَی (in vitro) طریقہ پر زیادہ انحصار کرتی ہے، برعکس وراثیات کے۔ مزید یہ کہ وراثی ہندس میں [[ڈی این اے|طرزظاہری]] سے پہلے [[ڈی این اے|طرزوراثی]] سے واسطہ پڑتا ہے اور اگر اس لحاظ سے اسے <font face="times new roman"> '''معکوس [[وراثیات]]''' </font> کہـ دیا جاۓ تو بے جا نہ ہوگا۔
== علیحدگی، تضخیم و خامراتی ترمیم ==