"ٹریکٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
'''ٹریکٹر''' انجینئرنگانجینئری کا وہ آلہ ہے جسے زمین پر کاشت کاری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ روایتی کاشت کاری، مثلاً [[گندم]]، [[چاول]]، [[کپاس]] اور گنے کی کاشت کاری بیلوں کی مدد سے کی جاتی تھی۔ تاہم اس سے فی ایکڑ پیداوار بہت کم تھی۔ اس لیے دنیا بھر میں ٹریکٹروں کو بروئے کار لایا گیا ہے۔ کئی ملکوں میں چھوٹے اور مجھولے کسانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ٹریکٹروں کی خریداری پر حکومتیں سبسیڈی بھی دیتی ہیں۔ <ref>http://javedch.com/business/2015/09/30/103889</ref>
 
== بھارت کی ٹریکٹر صنعت ==