"امراؤ جان ادا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 32:
=== نواب سلطان ===
 
نواب سلطان کے کردار میں خاندانی وجاہت اور شرافت کا عنصر پایا جاتا ہے ٹھیک ہے وہ چھپتے چھپاتے ، اندھیرے میں امراؤ جان سے ملنے آتے ہیں ۔ جو کہ ایک بدی ضرور ہے لیکن انہیں اس کا احساس بھی ہے۔ نواب سلطان کے کردار میں ہمیں ایسا کردار نظرآتا ہے جو دوسروں پر اپنی شرافت و نیک نامی ثابت کرتا ہے ۔ بےشک بہت سی دیگر خصلتوں کے پیش نظر نواب سلطان ایک شریف انسان ہے۔ لیکن ہم یہ ضرور کہیں گے کہ طوائف کے کوٹھے پر جانا اُن کے کردار کا ایک بہت بڑا عیب ہے۔ جسے ناول نگار نے کردار نگاری کے عین مطابق پیش کیا ہے۔
 
=== نواب چھبن ===