"17 مئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 9:
* [[1969ء]] انٹرنیشنل ٹریبونل ایوارڈ کے تحت بھارت اور پاکستان کے مابین رن آف کچھ سرحدی تنازعہ طے پایا<ref name=uc/>
* [[1967ء]] عرب اسرائیل جنگ: مصری صدر جمال عبدالناصر نے اسرائیل سے اقوام متحدہ کی ایمرجنسی فورس کے تدریجی انخلاء کا مطالبہ کیا<ref name=uc/>
* [[1940ء]] جنگ عظیم دوم: جرمنی نے برسلز اوربیلجئیم پر قبضہ کرلیاکر لیا<ref name=uc/>
* [[1865ء]] انٹرنیشنل ٹیلی گراف یونین قائم ہوئی<ref name=uc/>
* [[1792ء]] نیویارک اسٹاک ایکسچینج کا قیام عمل میں آیا<ref name=uc/>