"29 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 2:
== واقعات ==
* [[2007ء]] - سابق صدر ریٹائرڈ [[پرویز مشرف]] اور دوسرے صدارتی امیداروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی گئی۔ اس موقع پر وکلاء اور حکومتی وزیروں میں ہاتھا پائی ہوئي ، دوسری طرف چھ امیدواروں کے کاغذات نامزگی منظور کر لیےگئے جن میں صدر مشرف بھی شامل تھے۔ جو وردی میں یہ الکشن لڑ رہے تھے ۔
* [[1066ء]] - فاتح ولیم نے برطانیہ پر قبضہ کرلیا۔کر لیا۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1941ء]] - یوکرین میں یہودیوں کا قتل عام چونتیس ہزار یہودی ہلاک۔<ref name=uc/>
* [[1950ء]] - وزیراعظم لیاقت علی خان نے بنیادی حقوق کمیٹی کی رپورٹ دستورساز اسمبلی میں پیش کردی۔<ref name=uc/>