"ابو یوسف یعقوب المنصور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 5:
یعقوب کو سب سے زیادہ شہرت اس فتح کی وجہ سے ملی جو اس نے شمالی اندلس کے عیسائی حکمران الفانسو پر [[جنگ ارک]] میں حاصل کی۔ [[الفانسو ہشتم]] اور امیر یعقوب کے درمیان 5 سال کے لیے صلح کا ایک معاہدہ ہوگیا تھا لیکن الفانسو نے معاہدہ توڑ کر اسلامی علاقے پر حملہ کیا۔ یعقوب کو جب اطلاع ہوئی تو وہ [[مراکش]] سے [[اندلس]] پہنچا اور 8 جولائی 1195ء کو ارک کے مقام پر الفانسو کو ویسی ہی زبردست شکست دی جیسی 100 سال پہلے [[یوسف بن تاشفین]] [[جنگ زلاقہ]] میں دے چکا تھا۔
 
اس کے بعد یعقوب نے الفانسو کے دار الحکومت [[طلیطلہ]] کا محاصرہ کرلیا۔کر لیا۔ شہر فتح ہونے کے قریب تھا کہ الفانسو نے اپنی بوڑھی ماں کو امیر یعقوب کے پاس بھیج کر معافی مانگی۔ یعقوب اپنے دشمن کی بوڑھی ماں کی درخواست رد نہ کرسکا اور 10 سال کے لیے صلح کرکے واپس ہوگیا۔ اس طرح یعقوب المنصور کی رحم دلی کی وجہ سے طلیطلہ کا تاریخی شہر دوبارہ مسلمانوں کے قبضےمیں آنے سے رہ گیا۔
 
اس فتح کے بعد یعقوب نے المنصور باللہ کا لقب اختیار کیا۔
سطر 25:
یعقوب نے [[اشبیلیہ]] کی مسجد میں بھی مینار کا اضافہ کیا۔ یہ مینار آج کل [[جیرالڈا]] کہلاتا ہے۔ اس کی بلند بھی تقریبا{{دوزبر}} 320 فٹ ہے اور یہ دنیا کے خوبصورت ترین میناروں میں شمار ہوتا ہے۔
 
انہوں نے [[رباط]] میں دنیا کی سب سے بڑی مسجد کی تعمیر کا منصوبہ بنایا لیکن انتقال کے باعث یہ منصوبہ مکمل نہ ہوسکاہو سکا اور صرف [[برج حسن]] اور ابتدائی تعمیر مکمل ہوسکی۔ہو سکی۔
 
یعقوب بھی عبدالمومن اور یوسف کی طرح علما اور فضلا کا بڑا قدر دان تھا۔ [[ابن طفیل]] اور [[ابن رشد]] کا تعلق اسی کے دربار سے تھا۔ ان کے علاوہ اس دور کا مشہور ادیب اور شاعر [[ابوبکر بن زہر]] بھی اس کے دربار سے وابستہ تھا۔