"ارسطوبولوس کاسندرانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 2:
 
== سوانح ==
ارسطوبولوس کے والد کا نام ارسطوبولوس تھا جو [[فوکس]] کے علاقہ [[کاسندریا]] کا باشندہ تھا۔ارسطوبولوس کی ابتدائی زندگی سے متعلق کوئی تاریخی ماخذ فراہم نہیں ہوسکےہو سکے البتہ [[سکندر اعظم]] کی فتوحات و مہمات میں اُس کا ذکر ملتا ہے۔ وہ [[سکندر اعظم]] کی فوج میں [[مہندس]] اور ماہر تعمیرات تھا۔ وہ [[سکندر اعظم]] کا قریبی دوست اور مشیر بھی تھا۔ بعض اوقات وہ اِسی تعلق کی بناء پر شاہی عطیات اور اختیارات سے استفادہ کرتا رہا۔ [[ایران]] میں [[تخت سلیمان (ایران)]] میں [[سکندر اعظم]] کی ہدایات کے مطابق ارسطوبولوس نے [[مقبرہ کورش اعظم]] کی تعمیر نو کا کام شروع کروایا اور [[مقبرہ کورش اعظم]] کی تعمیر نو سے متعلق وہ معلومات تحریر کرتا رہا۔ <ref>http://www.livius.org/articles/person/aristobulus/?</ref>ارسطوبولوس کے اکثر اقوال کو [[پلوٹارچ]] اور [[ایرئین]] نے اپنی تصانیف میں محفوظ کردیا ہے۔[[پلوٹارچ]] اکثر ارسطوبولوس کے اقوال کو بطور حوالہ استعمال کرتا ہے۔[https://web.archive.org/web/20051219052720/http://www.ancientlibrary.com/wcd/Aristobulus][http://www.livius.org/articles/person/aristobulus/?]
 
== حوالہ جات ==