"اسپرانتو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 21:
}}
 
{{Audio|Eo-Esperanto.ogg|'''اسپرانتو'''}} ایک مصنوعی بین الاقوامی زبان جس کو ایک روسی فاضل [[زمن ہوف]] نے [[1859ء]] میں مرتب کیا۔ اس کی ترویج کا مقصد بین الاقوامی رسل و رسائل میں آسانیاں بہم پہنچانا تھا۔ یہ زبان [[یورپ]] کی اہم زبانوں کے مصادر سے بنائی گئی تھی۔ اس کا لہجہ بھی صوتی اصولوں پر مبنی ہے.ایک مفید کوشش تھی مگر اس کا رواج عام نہ ہوسکا۔ہو سکا۔
 
== استعمال ==