"شاہ سلیمان دؤم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(«'''شاہ سلیمان دؤم''' ([[پیدائش: جون 1714ء– وفات: مئی 1763ء) صفوی سلطنت کا ج...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
'''شاہ سلیمان دؤم''' ([[پیدائش: [[جون]] [[1714ء]]– وفات: [[مئی]] [[1763ء]]) [[صفوی سلطنت]] کا جلاوطن حکمران تھا۔ شاہ سلیمان دؤم نے [[1749ء]] سے [[1750ء]] تک بحیثیت سربراہ [[صفوی سلطنت]] حکومت کی۔
==سوانح==
شاہ سلیمان کی پیدائش [[جون]] [[1714ء]] میں ہوئی۔ اُس کے والد میر سید محمد مراشی اور والدہ شاہ بانو نیگم صفوی تھیں۔ شاہ سلیمان [[1749ء]] سے [[1750ء]] تک [[مشہد]] میں [[مزار امام علی رضا]] کے انتظامات بھی سنبھالے۔