"انجینئری" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر) |
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر) |
||
[[اسلوبیات]] انجینئری میں سب سے اہم ترین کارگذاری ، ایک [[مہندس]] کی وہ منفرد اور یکتا ذمہ داری ہوتی ہے کہ جس میں وہ کسی [[طرح]] (ڈیزائن) کے لیے امکانات یا [[محدود|محدودات یا محدویت]] (constraints) کی شناخت کرتا ہے اور اسکا خاکہ تیارکرتا ہے، پھر اسکا درست ادراک کرتا ہے اور پھر اس ان امکانات کو طرح یعنی ڈیزائن پر یکجا کرکے کامیاب اور مفید نتیجہ حاصل کرتا ہے۔ محدودیت میں مختلف عوامل شامل ہوتے ہیں ہیں مثلا؛ موجود وسائل، طبعی (یعنی افرادی) اور [[طراز (ضدابہام)|طراز]]ی (technical) کمی، مسقبل کی ضروریات سے مطابقت اور ضرورت پڑنے پر مزید اضافوں کی صلاحیت، لاگت، بازارپذیری (marketability)، پیداواریت (producibility) اور افادیت و کارآمدگی (serviceability) وغیرہ۔ تمام محدودات کا اندازہ کرلینے کے بعد انجینئر ، [[تخصیص|تخصیصات]] (specifications) کو حدود سے قریب تر کرتا ہے تاکہ مقصد کا حصول یا نتیجہ (کوئی طرح بندی یعنی ڈیزائنگ یا کوئی پیداوار یا پروڈکٹ) ، اخذ کردہ اندازوں سے قریب تر حاصل کیا جاسکے۔ آسان الفاظ میں اس کو یوں کہ سکتے ہیں کہ تخصیصات یعنی وہ خصوصیات جو بنائی جانے والی شے یا پیداوار میں مطلوب ہوں انکو حقیقت پسندی سے موجود وسائل کے مطابق ڈھالا جاۓ اور محدودات (کوئی چیز بنانے کے لیے موجودہ وسائل یا امکانات) کو ممکنہ حد تک بہتر کرکہ تخصیصات کے حصول کے لیے موزوں تر بنایا جاۓ۔
=== مسائل سلجھانا ===
ایک انجینئر اپنی [[سائنس]] و [[ریاضی]] کی معلومات اور اپنے [[تجربی معلومات|موزوں تجربے]] کی مدد سے کسی بھی درپیش مسئلہ کا حل تلاش کرتا ہے یا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اگر انجینئری میں کسی مسئلہ کا ایک موزوں [[ریاضیاتی نمونہ]] تیار
عموما کسی مسلے کے ایک سے زائد حل نظر آتے ہیں ، ایسی صورت میں انجینئر مختلف [[طرحی انتخاب|طرحی انتخابات]] میں سے ہر ایک کا تچزیہ اور تخمینہ کر کے اندازہ لگاتا ہے کہ کونسی طرح یا ڈیزائن مطلوبہ اختصاصات کے قریب تر ہے اور اسی کا انتخاب
ان آزمائشوں یا [[اختبار]]ات سے اس بات کا تعین کیا جاتا ہے کہ بنائی جانے والی چیز یا پیداوار ممکنہ حد تک توقعات سے کے مطابق نتیجہ دے۔ انجینئری کے ان تمام مراحل کے دوران میں اس بات کو بھی یقینی بنایا جاتا ہے ہے کہ پیداوار یا بنائی جانے والی شے ، ماحول کے لیے خطرات نہ پیدا کرتی ہوئے نتائج مہیا کرے ، اس مقصد کے لیے [[حفاظتی عوامل]] (factor of safety) کو ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے، اور اسی حفاظتی عامل کی وجوہات کے باعث اکثر پیداور پر سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے۔
|