"انوراگ کشیپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 27:
== کیرئیر ==
فلمیں بنانے کی خواہش انوراگ کشیپ کو جون 1993ء میں جیب میں 5000-6000 رپیوں کے ساتھ ممبئی کھینچ لے آئی۔ ممبئی شہر میں پہلا 8 یا 9 ماہ ان لیے انتہائی مشکل رہے،
جس کے دوران انہیں سڑکوں پر سونا پڑا اور کام کی تلاش میں گھومنا بھی پڑا۔ جلد ہی انہیں پرتھوی ٹھیٹر میں کام مل گیا مگر ان کا پہلا پہلے مکمل نہ ہوسکاہو سکا کیونکہ اس پلے کے ہدایتکار
کی اچانک وفات ہوگئی۔
1995ء میں کسی نے انوراگ کی ملاقات ہدایت کار شیوم نائر سے کرادی جن کے لیے انوراگ کیشپ نے ٹی سیریل لکھنا شروع کیے ان میں''' آٹو نارائن''' انوراگ کا پہلا ڈراما
تھا اس کے بعد انہوں نے ایک فلم جئیتے کی کہانی لکھی مگر فلم ریلیز نہ ہوسکی۔ہو سکی۔ 1997ء میں انہوں نے ڈراما سیریل '''کبھی کبھی''' کی اقساط تحریر کیں۔
1998ء میں ٹی وی سیریل لکھنے کے دوران اداکار [[منوج باجپائی]] نے کشیپ کا تعارف[[رام گوپال ورما]] سے کرایا ، جنہوں نے کشیپ کے '''آٹونارائن'''ڈرامے کے کام کو
سراہا اور اسے جرائم پر مبنی ڈراما فلم ستیہ (1998) میں اداکار و مصف [[سوربھ شکلا]] کے ساتھ ایک شریک مصنف کے طور کام دیا۔ ستیہ فلم کمرشل طور پر ایک ہٹ فلم ثابت