"اوبجیکٹ اوریئنٹڈ پروگرامنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 43:
[[File:bank_khata_oop_misal.jpg|center|alt=mazameen]]
 
خواص میں مالک کا نام اور رقم کی تعداد محفوظ ہوسکےہو سکے گی۔ جبکہ پیسہ نکالنے اور جمع کرنے کا طریقہ کار یعنی Programming Instructions بھی اسی درجہ میں بیان ہوگا۔ اس مثال سے واضح ہو جاتا ہے کہ پروگرام کو درجوں میں بانٹنے سے پروگرام سمجھنا اور بعد میں ٹھیک کرنا خاصا آسان ہو جاتا ہے۔ عام زندگی میں ہمیں جابجا اس کی مثالیں نظر آتی ہیں۔ اداروں کو انتظامی بنیادوں پر درجوں میں تقسیم کرنا اس کی ایک واضح مثال ہے۔
 
== دوسری مثال ==
پروگرامنگ کے اوبجیکٹ اورئینٹیڈ انداز (Paradigm) میں پروگرام کے اجزا کو مختلف چھوٹی بڑی مفرد یا مرکب اشیا کے انداز میں برتا جاتا ہے۔ بنیادی تصور یہ ہے کہ ہر شے کا تعلق ایک عمومی صنف (Class) سے ہوتا ہے جو چند خواص اور چند افعال پر مشتمل ہوتی ہے۔ یہ اصناف مختلف چھوٹی اصناف کا مرکب ہو سکتی ہیں یا پھر کسی بنیادی صنف کی شاخ۔ مثال کے طور پر ایک لائبریری مینجمنٹ پروگرام میں کتاب، مصنف، صارف، پبلشر وغیرہ کچھ ایک اصناف ہو سکتی ہیں اور ہر صنف سے متعلق کئی اشیا نظام کا حصہ ہو سکتی ہیں۔ ان میں سے ہر شئے ایک دوسرے سے مختلف ہو سکتی ہے لیکن بعض معاملات میں یکسانیتیکسانی ہوگی جن کے باعث وہ کسی ایک صنف کا جزو ہوں گی۔ جیسے تمام کتابوں میں قدر مشترک یہ ہے کہ ہر ایک کتاب کا ایک عنوان ہوگا، ایک یا زائد مصنف ہوں گے، صفحات کی تعداد ہوگی، سن اشاعت ہوگی، یہ تمام خواص مل کر کتاب کی صنف متعین کرتی ہیں اور ان کی مختلف قدریں کسی مخصوص کتاب کو بطور مفرد شئے متعارف کراتی ہیں۔ اسی طرح صارف اور مصنف دونوں اپنے آپ میں اصناف ہیں لیکن وہ دونوں ہی ایک عمومی صنف "فرد" سے مشتق (Inherited) ہیں۔ صارف کے خواص میں اس کا نام، ولدیت، پتہ، تاریخ ولادت، جنس، اور تاریخ رکنیت وغیرہ شامل ہوں گی جبکہ اس کے افعال میں کتابیں نکلوانا، جمع کرنا، فیس ادا کرنا وغیرہ شامل ہوں گی۔ اسی طرح مصنف کے خواص میں نام، ولدیت، تاریخ ولادت، جنس، تعداد کتب اور افعال میں کتابیں لکھنا، انھیں شائع کروانا وغیرہ شامل ہوں گی۔ صارف اور مصنف کے جو خواص اور افعال مشترک ہوں گے انھیں صنف مشترک یعنی فرد سے منسلک کر دیا جائے گا اور منفرد خواص اور افعال کو ذیلی اصناف میں رکھا جائے گا۔
 
[[زمرہ:پروگرامنگ پیراڈائم]]