"اِختھوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 10:
جس کا اُردو مطلب ہے:{{سخ}}
”یسوع خدا کا بیٹا نجات دہندہ“<ref>قاموس الکتاب صفحہ 884</ref>{{سخ}}
تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکاہو سکا کہ مچھلی کا نشان پہلے استعمال ہوا یا یونانی جملے کی توشیخ سے یہ علامت وضع ہوئی۔ یہ نشان نومریدوں اور [[عشائے ربانی]] کے لیے بھی استعمال ہوا۔ مسیحی زمین دوز قبرستانوں میں یہ نشان غاروں کی دیوار پر کئی جگہ ملا۔<ref>قاموس الکتاب صفحہ 885</ref>
 
== حوالہ جات ==