"8۔ پاس چارلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
'''8۔ پاس چارلی''' (آٹھ چکری چارلی) (8۔ Pass Charlie) ایک نامعلوم پاکستانی [[بی 57]] (57-B) بمبار تھے جنہوں نے [[1965ء]] کی پاک [[بھارت]] جنگ میں [[آدم پور]] ائر بیس کو کئی بار نشانہ بنایا۔
 
انکو 8۔ پاس چارلی کا نام آدم پور میں تعینات مدمقابل [[بھارتی فضائیہ]] کی طرف سے دیا گیا تھا جس کی وجہ ہر حملہ میں گراۓ جانے والے آٹھ بموں کا صحیح صحیح نشانہ پر داغا جانا تھا۔ وہ اپنے ہر حملہ میں آٹھ بم ہی گراتے تھے جنکو وہ بلاوجہ نشانہ باندھے بغیر گرانے کی بجاۓ ٹھیک ٹھیک نشانہ پر داغتے تھے۔ وہ پہلی دفعہ گزرنے ہوئے نشانہ پر ایک بم گراتے، پھر واپس مڑتے اور دوسرا چکر لگاتے ہو‌ئےہوئے نشانہ کے اوپر سے گزرتے ہوئے دوسرا بم گراتے۔ اسی طرح نشانہ کے اوپر آٹھ چکر لگاتے اور آٹھ بم ٹھیک ٹھیک نشانہ پر داغتے۔
 
آٹھ چکروں کی اس روٹین کے علاوہ وہ طلوع چاند کے نصف گھنٹہ بعد آٹھ چکروں کی دوسری روٹین کی وجہ سے بھی مشہور ہوئے۔
سطر 9:
 
[[زمرہ:پاک بھارت جنگ 1965ء]]
[[زمرہ:عہدیداران پاک فضائیہ]]
[[زمرہ:پاکستانی طیارین]]
[[زمرہ:پاکستانی عسکری کارکنان]]
[[زمرہ:پاک فضائیہ]]
[[زمرہ:پاکستانی اڑتے اکے]]
[[زمرہ:پاکستانی عسکری کارکنان]]
[[زمرہ:پاکستانی طیارین]]
[[زمرہ:عہدیداران پاک فضائیہ]]