"بصرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 115:
[[ابو موسی اشعری]] کو اس شہر کا پہلا گورنر مقرر کیا گیا جنہوں نے 639ء سے 642ء تک فتح خوزستان کی قیادت کی۔
 
بعد ازاں یہ شہر [[خلافت امویہ|بنو امیہ]]، [[خلافت عباسیہ|بنو عباس]] اور [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلطنت]] کا بھی حصہ رہا۔ [[پہلی جنگ عظیم]] میں برطانیہ نے بصرہ پر قبضہ کرلیا۔کر لیا۔
 
1977ء تک شہر کی آبادی 15 لاکھ تک پہنچ گئی لیکن [[ایران عراق جنگ]] کے باعث شہر کی آبادی میں تیزی سے کمی واقع ہوئی اور 1980ء کی دہائی کے اواخر تک یہ صرف 9 لاکھ رہ گئی جبکہ جنگ کے دوران اس کی آبادی 4 لاکھ تک گرگئی تھی۔ شہر جنگ کے دوران ایران کی مسلسل گولہ باری کا شکار رہا تاہم ایرانی اسے فتح نہ کرسکے۔
سطر 123:
بصرہ کی جگہ [[ام قصر]] کو اہمیت دینے کے باعث 1999ء میں یہاں ایک اور بغاوت سامنے آئی اور عراق کی موجودہ عبوری حکومت کے قائم کردہ خصوصی ٹریبونل نے سابق صدام حکومت پر مذکورہ اس بغاوت کے دوران انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات لگائے ہیں۔
 
مارچ تا مئی 2003ء میں امریکی و برطانوی جارحیت کے دوران شہر میدان جنگ کا نظارہ پیش کرتا رہا اور 6 اپریل 2003ء کو برطانوی افواج نے اس پر قبضہ کرلیا۔کر لیا۔
 
== متعلقہ مضامین ==