"بھارت میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 119.160.99.200 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم BukhariSaeed کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 19:
 
== تاریخ ==
حضرت [[محمد]] صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے دور ہی میں [[بھارت]] میں اسلام کی تبلیغ ہوئی۔ جنوبی ہند کے بحری راستوں سے آئے عرب تاجرین کے ذریعہ [[بھارت]] میں اسلام کی تبلیغ شروع ہوئی۔ صحابی [[مالک بن دینار]] بھارت کی جنوبی ریاست [[کیرالا]] کے ساحلی علاقہ میں تشریف لائے اور وہاں کے علاقائی بادشاہ سے ملاقات کی، بعد میں اس بادشاہ نے اسلام قبول کرلیا۔کر لیا۔
== بھارت عرب تجارتی تعلقات ==
[[برصغیر|بر صغیر]] اور [[عرب]] کے درمیاں تجارتی تعلقات بہت پرانے ہیں۔ '''[[بھارت]] میں [[اسلام]]''' سے قبل ہی [[عرب]] جنوبی ہند کے مالاباری علاقوں میں آتے تھے۔ ساتویں صدی عیسوی کے قریب مسلمان عرب آنے لگے۔ شیخ زین الدین مخدوم کی '''تحفۃ المجاہدین''' میں اس کے متعلق شواہد موجود ہیں <ref>ISBN 983-9154-80-X</ref>۔