"بینیلکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 5:
زیریں ممالک یورپ کے سب سے زیادہ گنجان آباد ممالک ہیں اور یہاں کے لوگوں کا معیار زندگی انتہائی اعل{{ا}}ی ہے۔ ان ممالک میں 25 ملین سے زائد افراد رہتے ہیں اور ہر 10 میں سے 9 افراد شہر یا قصبے میں رہائش پزیر ہیں۔ دوسری جانب دیہی علاقے بھی انتہائی گنجان آباد ہیں۔
 
زیریں ممالک جدید طرزیاتٹیکنالوجی اور برقی مصنوعات کی صنعت کے مرکز ہیں۔ [[یورپ]] کے دیگر ممالک سے نقل و حمل کے اعلی{{ا}} ذرائع کے باعث یہاں تیار کی جانے والی مصنوعات دیگر ممالک میں با آسانی فروخت کی جاتی ہیں۔ نیدر لینڈز کے شہر [[ایمسٹرڈم]] سے بیلجیم کے شہر [[اینٹورپ]] تک کارخانوں کا ایک عظیم جال پھیلا ہوا ہے۔ دوسری جانب لکسمبرگ [[بنکاری]] کا ایک اہم مرکز ہے اور اس کے دار الحکومت میں دنیا کے کئی اہم بنکوں کے صدر دفاتر ہیں۔
 
ان ممالک کی زرخیز زمین، ہموار میدان اور بہترین موسم کھیتی باڑی کے لیے انتہائی موزوں ہیں۔ یہاں کی اہم ترین زرعی پیداواروں میں [[جو]]، [[آلو]] اور [[سن]] ہیں۔ نیدر لینڈز [[پھول|پھولوں]] کی پیداوار کے باعث بھی معروف ہے جو دنیا بھر میں برآمد کیے جاتے ہیں۔