"تصویر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 3:
تصاویر دوجہتی ہوسکتی ہیں جیسے کوئی [[عکسہ]] وغیرہ، اور تین جہتی بھی جیسے ایک [[مجسمہ]]. ان کو [[بصریات|بصری]] اختراعات مثلاً [[عکاسہ|عکاسات]]، [[آئینہ]] جات، [[عدسہ (بصریات)|عدسات]]، [[دوربین]]، [[خرد بین|خردبین]] وغیرہ، اور قدرتی اشیاء و مظاہر جیسے انسانی [[آنکھ]] یا پانی کی سطح کے ذریعے لیا جاسکتا ہے.
 
وسیع تناظر میں لفظ تصویر کسی بھی دوجہتی شکل جیسے کوئی [[نقشہ]]، ایک [[تخطیط|مخطط]]، pie chart یا ایک مجرد نقش <small>(abstract painting)</small> کے لیے استعمال کیا جاتا ہے. اِس وسیع تناظر کے تحت تصاویر کو یدواً بھی بنایا جاسکتا ہے مثلاً نقاشی کے ذریعے، اور خودبخود یعنی بذریعہ [[طباعت]] یا شمارندی تخطیطی طرزیاتٹیکنالوجی کے ذریعے، وغیرہ.
 
ایک طیران پزیر تصویر ایک ایسی تصویر ہے جو ایک مختصر وقت کے لیے موجود رہتی ہے. مثلاً کسی آئینہ میں کسی شے کی شبیہ وغیرہ. ثابت تصویر، جسے نقل کثیف <small>(hard copy)</small> بھی کہاجاتا ہے ایک ایسی تصویر ہے جو کسی مواد جیسے [[کاغذ]] یا [[منسوج]] پر [[عکاسی]] یا رقمی عمل کاری کے ذریعے نقش بند کیا گیا ہوتا ہے.