"جوہر دودائیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 5:
جوہر دودائیف 1944ء میں ، غیر قانونی قرار دی گئی "[[چیچن انگوش خودمختار سویت جمہوریہ]] " میں اپنے آبائی گاؤں "[[یالخوروئی]]" سے جبری بے دخلی ( [[جوزف ستالین]] کے حکم سے تمام [[چیچن]] ، [[انگوش]] ، [[بالکار]] ، [[کلمیک]] ، [[کریمیائی تاتار]] اور دوسری چھوٹی قومیتوں کے ساتھ) کے دوران پیدا ہوئے ۔ انہوں نے اپنے زندگی کے پہلے 13 سال [[قازاق سویت سوشلسٹ جمہوریہ]] میں اندرونی جلاوطنی میں گزارے ۔
 
1957ء میں جبری بے دخلی کے بعد چیچن اور انگوشوں کی اپنے علاقوں میں واپسی کے بعد انہوں نے [[چیچن انگوشتیا]] میں شام کے ایک سکول میں داخلہ لیا اور الیکٹریشن ڈپلومہ لیا ۔ 1962ء میں ، [[ولادی قفقاز]] میں دو سال الیکٹرونکس پڑھنے کے بعد ، وہ [[تمبوف]] کے پائیلٹوں کے لیے ہائر ملٹری ایوی ایشن سکول میں داخل ہوئے ، جہاں سے 1966ء میں گریجوئیشن کی ۔ دودائیف نے 1968ء میں [[سویت یونین]] ([[سویت اتحاد]]) کی [[کیمونسٹ پارٹی]] میں شمولیت اختیار کی اور 1971ء تا 1974ء اعلی میعارمعیار کی [[گیگارین]] ایئر فورس اکیڈیمی میں تعلیم حاصل کی ۔
 
انہوں نے ،ایک [[روسی]] شاعرہ "آلا" سے شادی کی ، جس سے ان کے تین بچے ہیں ۔