"آئینی بادشاہت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Fileفائل:Forms of government.svg|leftبائیں|400px|thumbتصغیر|{{legend|#3355dd|صدارتی جمہوریات مکمل صدارتی نظام کے ساتھ}} {{legend|#f0e847|نیم صدارتی نظام کے ساتھ ممالک}} {{legend|#66bb66|[[پارلیمانی جمہوریہ]] جہاں [[پارلیمنٹ]] سے منتخب ایگزیکٹو صدارت }} {{legend|#ff9a33|رسمی صدر کے ساتھ پارلیمانی جمہوریہ، جہاں وزیر اعظم کے ایگزیکٹو ہے}} {{legend|#e75353|آئینی بادشاہتیں جہاں بادشاہ کے اختیارت ایک [[وزیر اعظم]] کے مشورے تک تحت ہوتے ہیں}} {{legend|#ee1af9|آئینی بادشاہت، جہاں ایک علاحدہ سربراہ حکومت ہوتا ہے لیکن بادشاہ کو بھی سیاسی اختیارات حاصل ہیں}} {{legend|#801a80|[[مطلق بادشاہت|مطلق بادشاہتیں]]}} {{legend|#aa6f33|[[یک جماعتی ریاست]]}}]]
 
'''آئینی بادشاہت''' جسے پارلیمانی بادشاہت بھی کہا جاتا ہے، بادشاہت کی ایسی شکل ہے جس میں بادشاہ کسی آئین کے مطابق ہی اپنے اختیارات کا استعمال کر سکتا ہے۔ آئینی بادشاہت [[خود مختار بادشاہت]] سے مختلف ہے جس میں بادشاہ مطلق العنان ہوتا ہے، جبکہ آئینی بادشاہت میں بادشاہ اپنے اختیارات کو پہلے سے قانونی طور پر طے شدہ حدود ہی میں استعمال کر سکتا ہے۔
سطر 10:
[[زمرہ:بادشاہتیں]]
[[زمرہ:حکومت کی اقسام]]
[[زمرہ:طرز حکومت]]
[[زمرہ:شہنشاہی]]
[[زمرہ:طرز حکومت]]