"آبنائے باسفورس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:Istanbul and Bosporus big.jpg|thumbتصغیر|300px|بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے باسفورس اور استنبول کی لی گئی تصویر]]
 
باسفورس ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Bosporus، Bosphorus, ترک: İstanbul Boğazı) ایک [[آبنائے]] ہے جو [[ترکی]] کے یورپی حصے ([[تھریس|رومیلیا]]) اور ایشیائی حصے ([[اناطولیہ]]) کو جدا کرکے [[یورپ]] اور [[ایشیاء|ایشیا]] کے درمیان سرحد قائم کرتی ہے ۔ اس [[آبنائے]] کو [[آبنائے باسفورس|آبنائے استنبول]] بھی کہا جاتا ہے ۔ یہ بین الاقوامی جہاز رانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے تنگ [[آبنائے]] ہے جو [[بحیرہ اسود]] کو [[بحیرہ مرمرہ]] سے ملاتی ہے (واضح رہے کہ بحیرہ مرمرہ [[در دانیال|درہ دانیال]] کے ذریعے [[بحیرہ ایجیئن]] سے منسلک ہے جو [[بحیرہ روم]] سے ملا ہوا ہے)۔
سطر 14:
{{wide image|İstanbul.jpg|1000px|<center>[[فاتح سلطان محمد پل]] (1988) اور آبنائے باسفورس</center>}}
{{wide image|Panorama Istanbul.jpg|1000px|<center>گالاتا ٹاور سے نظارہ</center>}}
[[ملففائل:Most Bosfor Istambuł RB1.jpg|تصغیر|[[باسفورس پل]]]]
آبنائے باسفورس پر دو پل قائم ہیں۔ 1973ء میں مکمل ہونے والا پہلا پل ”[[باسفورس پل]]“ 1074 میٹر طویل ہے ۔ دوسرا پل ”[[فاتح سلطان محمد پل]]“ 1090 میٹر طویل ہے اور 1988ء میں مکمل ہوا۔ یہ پہلے پل سے تقریباً 5 کلومیٹر شمال میں واقع ہے ۔ حکومت ترکی کی جانب سے نشان زدہ 7 میں سے ایک مقام پر تیسرا پل بھی تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے ۔ اس پل کے مقام کو صیغہ راز میں رکھا گیا ہے تاکہ زمینوں کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہو۔
 
سطر 20:
 
== اہمیت ==
 
شاندار محل وقوع کے باعث باسفورس کی اہمیت ہمیشہ سے رہی ہے اور اس پر قبضے کے لیے جدید تاریخ میں کئی جنگیں بھی لڑی جاچکی ہیں جن میں 1877ء کی روس ترک جنگ اور 1915ء میں [[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران اتحادی قوتوں کا [[در دانیال|درہ دانیال]] بھی حملہ بھی شامل ہیں۔ قدیم تاریخ میں اس کے محل وقوع کی اہمیت کے باعث ہی رومی شہنشاہ قسطنطین نے اس کے کنارے [[قسطنطنیہ]] کا شہر آباد کیا جو بعد ازاں [[1453ء]] میں [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] ترکوں نے [[فتح قسطنطنیہ|فتح]] کیا۔
 
== مزید دیکھیے ==
 
* [[قسطنطنیہ]]
* [[استنبول]]
سطر 44 ⟵ 43:
 
== بیرونی روابط ==
 
* [http://www.eoearth.org/article/Bosporus_Straits,_Turkey/ انسائیکلو پیڈیا آف ارتھ، آبنائے باسفورس]
{{Commonscatزمرہ کومنز|Bosphorus}}
 
[[زمرہ:آبنائے|باسفورس]]
[[زمرہ:استنبول میں سیاحت]]
[[زمرہ:باسفورس]]
[[زمرہ:ترکی|باسفورس]]
[[زمرہ:قدیم یونانی جغرافیہ]]
[[زمرہ:آبنائے|باسفورس]]
 
[[زمرہ:ترکی|باسفورس]]
[[زمرہ:باسفورس]]