"جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
سطر 12:
اس نے دنیا کو آباد کیا اور بہت سی اصلاحات کیں اور قاعدے مرتب کئے۔ اس نے قاعدے، تنظیم، پیشے، علوم، و تجارت کو فروغ دیا، نیز بہت سی ایجادات کیں۔ <ref>منہاج سراج طبقات ناصری جلد اول، 350</ref>یہاں تک شیطان نے اسے گمراہ کردیا۔ اس نے خدائی کا دعویٰ کیا اور اپنی پوجا کو حکم دیا، لوگوں نے اس کے خلاف بغاوت کردی۔ یہاں تک کہ شام کے بادشاہ ضحاک تازی نے حملہ کرکے اسے شکست سی۔ انگوری شراب کی ایجاد اس سے منسوب کی جاتی ہے۔<ref>ڈاکٹر معین الدین، قدیم مشرق جلد دوم، 7</ref>
== حوالہ جات ==
 
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:زرتشتیت]]
[[زمرہ:ایرانی دیو مالا]]